فیصل آباد سے مسلم لیگ ن کے سنیئر رہنما سابق امیدوار صوبائی اسمبلی خواجہ رضوان اور ان کے بھائی خواجہ لقمان حج کی سعادت کے لیے جدہ پہنچ آئے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کے سابق مشیر برائے اوورسیز پاکستانیز اظہر وڑائچ کی جانب سے کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات اور پاکستان قونصلیٹ جدہ کے افسران کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیااور اس موقع پراپنے صاحبزادے مھد اظہر کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا۔
پاک کشمیر کیمونٹی کی سرکردہ معروف سماجی شخصیت نصر اقبال سردار خان کی والد محترم راجہ سردار خان کے ایصال ثواب کے لئے تعزیتی نشست کا اہتمام..
جدہ العزیزیہ معروف پاکستانی ریسٹورنٹ ریڈ چلیز کے منیجنگ ڈائریکٹرمدثر رفیق رفیق ریڈ نے پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے عہدیداران اور کیمونٹی کی سرکردہ شخصیات کے اعزاز میں خصوصی دعوت سحور تقریب کا اہتمام کیا جس میں لذیذ پاکستانی پکوانوں سے مہمانوں کی تواضع کی ۔
عمرہ کی سعادت کے لیے آئے ہوئے بہاولنگر سے مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی پنجاب فدا حسین وٹو کے عزاز میں ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت چوہدری خالد پرویز گجر کی جانب سے پرتکلف افطار ڈنر عشائیہ کا اہتمام کیا
ریاض میں مقیم معروف پاکستانی صعنت کار میاں ساجد محمود اور میاں ماجد کی جانب سے کمیونٹی اور سفارتی افسران كے عزاز میں افطار ڈنر عشائیہ۔
23 مارچ یوم پاکستان تاریخ ساز دن ہے کشمیریوں کی منزل مقصود پاکستان کی حقیقی آزادی کا سورج طلوع ہو کر رہے گا صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری یاسین احمد کا خطاب کشمیر جموں کشمیر اوورسیز کیمونٹی کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب۔
جدہ کرکٹ کلب کے ڈائریکٹر مرزا محمود الحسن کی جانب سے کلب ممبران ،سیاسی ،سماجی اور صحافتی شخصیات کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔
سماجی رابطہ کمیٹی کے زیرِ اہتمام فکری و سماجی نشست — او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل آفتاب احمد کھوکھر مہمانِ خصوصی